تقدیس و تحمید

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا، عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اورادو وظائف۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا، عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اورادو وظائف۔